@kiranaveed: کچھ لوگ زندگی میں محض ملنے کے لیے نہیں آتے وہ دل میں اترتے ہیں اور پھر وہیں ٹھہر جاتے ہیں۔ ہم بھی ایسے ہی لوگ ہیں جنہیں کھو دینا آسان تو ہے مگر بھلا دینا ممکن نہیں۔ ہماری جگہ کوئی اور لے بھی لے تو خلا وہی رہتا ہے کیونکہ کچھ لوگ نعم البدل نہیں رکھتے وہ زندگی کی طرح ہوتے ہیں ایک بار ملتے ہیں پھر چاہے عمر گزر جائے یا زمانہ بدل جائے ہم جیسا دوبارہ کوئی نہیں ملتا صرف ہماری کمی ملتی ہے ہر اُس جگہ جہاں کبھی ہم ہوا کرتے تھے۔ 🌷🌸biakhan#

kirankhan🥰
kirankhan🥰
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 03 September 2026 09:17:52 GMT
276
21
1
2

Music

Download

Comments

n.o__baloch_848
ÂLpHā♪¿∅‽♪Baloch 🏴‍☠️ :
🥰🥰🥰
2026-09-03 13:09:10
1
To see more videos from user @kiranaveed, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About