@neto.beto.kmaal: ترکیہ میں مختلف مقامات پر موساد کے ایجنٹوں کے خلاف چھاپے مارے گئے، جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں اسرائیلی ایجنٹ گرفتار کر لیے گئے، اور عوام کی طرف سے اس کارروائی کی بھرپور حمایت کی جا رہی ہے؛ کیا پاکستان میں بھی موساد اور را کے ایجنٹس خطرناک حد تک موجود ہو سکتے؟