@skoon_e_qalb_0: جو لوگ اندر سے مضبوط ہوتے ہیں، وہ بات بات پر اپنے اخلاق اور جذبات کی نمائش نہیں کرتے؛ ان کا سکوت ہی ان کے ظرف کی گواہی دیتا ہے۔جو لوگ اندر سے کمزور اور ارادوں کے کچے ہوتے ہیں، وہی اکثر بڑی بڑی قسمیں، وعدے اور دعوے کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس الفاظ کے علاوہ دینے کے لیے کچھ نہیں ہوتا۔ سچے لوگ باتوں کے جال نہیں بنتے، بلکہ ان کا عمل ان کی سچائی کا ثبوت ہوتا ہے۔ #Foryoupage #1Mviews #urduquotes #unitedkingdom #creatorsearchinsights