@soldiers.pk_: محترم حاضری! والدین اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم ترین نعمت ہیں جس کا کوئی متبادل نہیں۔ ان کے سائے میں انسان ہر تکلیف سے محفوظ رہتا ہے۔ ماں کی محبت اور باپ کی شفقت، وہ انمول جذبے ہیں جو بے لوث ہوتے ہیں۔ والدین نے ہماری زندگی کے لیے اپنی ہر خواہش، ہر آرام اور جوانی قربان کر دی۔ ہمارے ایک آنسو پر تڑپ جانا اور ہماری مسکراہٹ کے لیے دن رات ایک کرنا صرف ماں باپ کا ہی ظرف ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ اگر ہم باپ کو دائیں اور ماں کو بائیں کندھے پر بٹھا کر سو سال بھی چلتے رہیں، تب بھی ان کی بے پناہ محبت کا حق ادا نہیں کر سکتے۔ ان کا احترام، خدمت اور اطاعت ہر انسان پر فرض ہے@♥Foji ki Wife ♥️ @Ayesha💫❤️