اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
2026-09-03 17:32:08
108
muhammadshah7124 :
یہ علمائے دیوبند ہیں، اللہ تعالیٰ نے انہیں ایسی میٹھی اور دل کو چھو لینے والی زبان عطا فرمائی ہے کہ جب یہ بولتے ہیں تو خدا کی قسم، مضبوط سے مضبوط دل کو بھی چیر کر پار ہو جاتی ہے۔ جب یہ گفتگو فرماتے ہیں تو نافرمان بندوں کی آنکھوں سے بھی آنسو نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے ہمارے علمائے کرام کو اتنی میٹھی زبان اور اتنا خوبصورت لہجہ عطا فرمایا ہے کہ جب یہ بولتے ہیں، جب بیان فرماتے ہیں، جب اللہ تعالیٰ کا ذکر و ثناء بیان کرتے ہیں اور اللہ کی صفات بیان کرتے ہیں تو خدا کی قسم، دل چاہتا ہے کہ انہیں بار بار سنا جائے۔
پتہ نہیں ہم نے کبھی یہ کوشش کیوں نہیں کی کہ ہم بھی ایسے بن سکتے تھے، ہم بھی اپنے علماءِ کرام کی طرح دین کا علم حاصل کر سکتے تھے۔ آج یہ حضرات اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایسے مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں پہنچنے کے لیے انسان کو سالہا سال محنت اور قربانی دینی پڑتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام علمائے کرام پر رحم فرمائے، ان کی عمروں میں برکت عطا فرمائے، انہیں ہر آفت اور مصیبت سے محفوظ رکھے، اور ہمارے علماء ہمیشہ ہمارے سروں کے تاج بنے رہیں۔
آمین یا رب العالمین۔
2026-09-03 22:49:17
82
M.Khurram89 :
ameen sum ameen🤲🤲
2026-09-06 17:17:29
1
چوہدری نعمان کمبوہ👑 :
یہ پوری امت مسلمہ کے لیے بہت بڑا لٹکا ہے اللہ تبارک و تعالی شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا احسان الحق صاحب کو جنت الفردوس میں المقام عطا فرمائے مجھ سمیت تمام طلباء تمام شاگردوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین 😭😭😭
2026-09-03 17:27:25
46
zidi queen :
Allah pak AP ko janatul firdos ma jagha atàa Kary Ameen summa ameen
2026-09-05 05:47:31
13
AD💖💔💜 :
@inayat ullah:اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
2026-09-04 09:40:01
8
Khalid khan kn 5582 :
سبحان اللہ اللہ اکبر کبیرا
2026-09-04 04:38:31
21
Danish Ghouri :
2026-09-04 18:41:10
7
safdarali2200 :
یا اللہ مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲😭
2026-09-03 20:03:11
25
Heer502 :
Allah Tala jannat al fardos ma ala muqam hasil ho
2026-09-04 00:26:41
26
Dawat-o-Tableeg :
اللّٰہ تعالیٰ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
2026-09-06 06:17:46
5
☝🏽❤️🩹URF ☠️ NA☝🏽 ملوم :
QuRBaN 🤲🏽👀🌺😓😔
2026-09-05 09:04:32
3
M.HASEEB :
علماء کرام اس دنیا فانی سے رخصت ہو رہے ہیں اس کا مطلب ہے کہ علم ہم سے اٹھ رہا ہے جو کہ قیامت کی ایک بڑی نشانی ہے اللہ تعالی ہمیں کامل ایمان والی موت عطا فرمائے امین😭😭😭
2026-09-04 16:02:22
13
Tahir khan bangash :
اللہ پاک دیی تاسو تہ جنت فردوس نصیب کڑیی 💕😭💕💕
2026-09-04 12:05:59
5
Abdulrehman Rana804 :
انا للہ وانا الیہ راجعون 🥹
2026-09-04 17:54:55
5
Qasim :
Allah Pak magfrat farmy janat ma jga Ata farmy Ammeen
2026-09-04 14:14:40
5
Al Nafees Collection :
2026-09-04 10:47:18
5
𝗔𝗟 𝗤𝗨𝗥𝗔𝗡 🤍🎧 :
سبحان اللہ
2026-09-04 11:35:55
6
آغا صاحب :
مفتی زرولی خان صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت فردوس میں علامقام عطا فرمائے
2026-09-03 22:34:30
28
Umair Rasheed Arain :
Allah pak Magfirat frmay jnat me jga dy Ameen
2026-09-04 12:06:59
5
nisar butt :
masahallah
2026-09-04 05:05:41
7
Ehsan Akhunzada :
Saray footh hogaye 🥺🥺
2026-09-04 19:11:14
7
Umer Khan :
انا للہ وانا الیہ راجعون🤲😭😭😭
2026-09-03 21:27:12
11
To see more videos from user @dawat_e_tableegh0, please go to the Tikwm
homepage.