@azan.khan9532: زندگی میں کچھ لوگ صرف ہماری پسند نہیں ہوتے، بلکہ وہ ہمارے دل کی دھڑکن اور روح کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ان کی موجودگی سے دنیا میں رنگ نظر آتے ہیں اور ان کی ذرا سی دوری انسان کو اندر سے بالکل خالی کر دیتی ہے۔ باہر سے انسان مسکراتا رہتا ہے، دنیا کے سامنے ٹھیک ہونے کا ناٹک بھی کر لیتا ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ اس کا اندر بالکل بکھر چکا ہوتا ہے۔۔