آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ۔
2026-09-03 13:36:11
122
🌺Hafiz Muhammad Shahid🌺 :
مولانا احسان الحق صاحب کا جنازہ ان کے بیٹے مولانا عاصم صاحب نے پڑھایا ، تقریباً ایک لاکھ کے قریب مجمع ھو گا ، جنازے سے پہلے سخت دھوپ اور قبر پہ مٹی ڈالتے ہی بہترین بارش ھوئی ، جس سے صاف معلوم ھوتا تھا کہ رحمت برس رہی ھے
2026-09-03 16:00:12
54
ARMAN SHAIKH :
انا للہ وانا الیہ راجعون ابھی غم بنانا تھا احسان الحق صاحب کے انتقال سے کہ مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے 😭
2026-09-04 16:17:34
12
A☄️ :
اج ہم ایک اور علم کے خزانے سے محروم ہو گئے
اللہ شیخ صاحب کے درجات بلند فرما....امین
2026-09-03 19:48:01
13
📚M H Bilal📚🔍 :
مفتی سید ارشد الحسینی صاحب حفظہ اللہ کی خدمت میں ایک ادنیٰ سی گزارش
حضرت! میری ذاتی طور پر ایک ادنیٰ سی گزارش ہے کہ جس طرح آپ نے ماضی میں علماءِ کرام کی وفات اور ان کی جدائی کے موضوع پر ایک نہایت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والا کلام لکھا تھا، اسی طرز پر ایک اور خوبصورت کلام عنایت فرما دیں۔
آج بھی جب ہمارے اکابر اور علماءِ کرام یکے بعد دیگرے اس دنیا سے رخصت ہو رہے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ ان کی جدائی، ان کی خدمات اور ان کے جانے سے پیدا ہونے والے خلا کو الفاظ کا ایسا جامہ پہنایا جائے جو دلوں کو چھو لے۔
آپ کی شاعری میں جو درد، عقیدت اور تاثیر ہے، اگر اسی انداز میں علماءِ حق کی وفات اور ان کی یاد میں ایک نیا کلام سامنے آ جائے تو یقیناً اہلِ علم اور اہلِ محبت کے لیے بہت قیمتی تحفہ ہوگا۔
یہ صرف ایک ادنیٰ سی ذاتی گزارش ہے، امید ہے حضرت اس پر شفقت فرمائیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے قلم میں مزید برکت، تاثیر اور قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-09-04 03:03:32
12
⚡👑Sʌʝɨɗ Mʌʜʍσσɗ Bʜʌ††ɨ :
ALLAH PAK JANNATULFIRDOS MAIN AWLA MUQAM ATA FARMAAY AAMEEN
2026-09-03 10:52:02
10
samadkhan427 :
قیامت قرریب ہے سب علامہ فوت ہورہے ہیں اے انسانو توبہ کرلو موقع ہے
2026-09-04 15:57:46
3
Rana Numan :
اللّٰہ پاک حضرت کے درجات بلند فرمائے 🥰
2026-09-03 13:09:09
12
AI VIDEOS HOUSE :
افسوس آج امت بہت بڑے ولی سے محروم ہو گئی 😭😭
2026-09-03 14:37:32
8
abidali881 :
2026-09-03 15:46:18
1
ⁱᵃᵐ[Mᴀᴅɪɪ] :
:اللہ تعالیٰ جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین
2026-09-03 17:21:50
2
Ahmad Mughal 143 :
آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ۔
2026-09-04 06:18:11
2
Attockboy696 :
allha pak janat my ala mukam dy😥😥😥😥
2026-09-03 12:56:26
2
Zara Noor🍂 :
میں نے زندگی میں پہلی دفعہ ان کو دیکھا بھی ہے اور ان کے بارے میں سنا بھی ہے لیکن اللہ کی قسم اتنا دکھ ہے دل کرتا ہے دھاڑیں مار مار کے رو دوں ،😭😭😭
2026-09-04 05:57:31
2
Rana Burhan :
Allah Paak Akhrat ki Manzileen Asaan farmaee 💗 Ameen summa Ameen 🤲🤲🤲
2026-09-04 02:07:56
1
shehzad :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-09-04 02:15:54
2
ramzan. rN :
gggg
2026-09-03 10:18:15
1
jut kehndy ny :
:اللّٰہ پاک حضرت کے درجات بلند فرمائے 🥰
2026-09-03 15:46:25
3
Ehsan :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ وارفع مقام نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-09-04 06:21:34
1
JoiyaBrand :
اللّٰه مغفرت کرے
2026-09-03 17:13:13
1
Muhammad Mubashar :
Allah pak jant ul fardos me Aleha makam etea frmy ameen
2026-09-03 12:32:38
1
M.Bibi :
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور انکی دینی خدمات قبول فرمائے آمین ❣️
2026-09-03 20:18:07
1
Jibran Khan :
Allah pak janatul fir dose ma ala makam ata farmahe
2026-09-04 17:50:49
0
To see more videos from user @muftisaeedarshad58, please go to the Tikwm
homepage.