@mr.mood370: انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🥀 رائیونڈ مرکز کے شیخ الحدیث حضرت مولانا احسان الحق صاحب کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ مجھے بھی حضرت کے نمازِ جنازہ میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻 #مولانااحسان الحق #رائیونڈمرکز #شیخ_الحدیث #انا_للہ_وانا_الیہ_راجعون