@dewanegillani: محبت کرنے والا بے خبر نہیں رہ سکتا۔۔۔ وہ تمہاری خاموشی بھی محسوس کرتا ہے اور لہجے کی تبدیلی بھی۔ وہ سوال اس لیے کرتا ہے کہ اسے فرق پڑتا ہے، اور شک اس لیے کرتا ہے کہ اسے تمہیں کھونے کا خوف ہوتا ہے۔ مگر افسوس، آج کل محبت کی فکر کو پابندی اور سوالوں کو جرم سمجھ لیا گیا ہے یاد رکھنا، جسے تمہاری زندگی، تمہاری مصروفیات، تمہاری تبدیلیوں اور تمہارے فاصلے سے کوئی فرق ہی نہ پڑے، شاید اسے تم سے محبت نہیں، صرف تمہاری موجودگی کی عادت ہو محبت میں سوال کرنا ہمیشہ بدگمانی نہیں ہوتا، کبھی کبھی یہ اس دل کی بے بسی ہوتی ہے جو تمہیں کھونا نہیں چاہتا مگر محبوب سمجھتا ہے کہ وہ شخص شک اس کے کردار پہ کر رہا ہے محبت میں شک کردار پہ شک نہیں ہوتا اس کا مطلب ہوتا وہ شخص اپ سے منسوب ہر چیز ہر بات کو سنجیدگی سے لیتا ہے اس کو پرواہ ہے اس کو فکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منم نوکر گیلان
beshak right asa hi ha lekin kash ye bat har koi smjh sakta log asay insan se jan chudatay ha 🥺🥺🥺
2026-09-04 11:37:02
9
arzoo :
good point
2026-09-05 03:22:43
1
ســـویـــْـرَا :
nfart he muhbat k Naam se
2026-09-22 03:59:36
1
itz_saudian🇸🇦👑 :
But log Kehte hai tum zehni mareez ho tumhei trust issues hai tumhei bemari hai bss ab tu Chup rehna he Behtr lag raha hai bardsht krna best choice huga💔
2026-09-05 14:56:49
1
Kª§Ĥįf Ꮢค₦ค :
جو شک کرتا ہے اس کو چھوڑ دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔آج کل لوگ آزادی والی محبت چاھتے کہ ایک تک نہیں رہنا
2026-09-04 13:23:16
2
Alیan Sain🥰💖 :
ہمارا حال تو وسوسوں نے ہی بگاڑ رکھا ہے،
حقیقتیں نہ جانے کیا قیامت ڈھائیں گی
🥲🥲🥲
2026-09-05 17:14:22
3
rsrajput417 :
ByShak 💯
khayal OR Fikr wohe karta jisy muhabbat hoti hai 🙏
2026-09-04 03:26:01
3
Ash :
lekin log awazaar ho jaty hen in chezon se or us shakas se b Jo samne hota ha
2026-09-04 03:09:22
2
Usama Bilal :
یار یہ بات ہر کوئی کیوں نہیں سمجتا
2026-09-14 09:59:20
1
رفاقت دھول :
coptin plz
2026-09-04 18:55:31
1
G-K✨ :
Swaal kro gy tu block kr disy jao gy🤣
or koi mohbt sy hi mukar jy😛🤣
2026-09-04 13:50:41
2
🦅😊زاتا سارا مینہ کم🫰🏻🫀 :
نہ چاہو کسی کو اتنا اغاز سفر میں
بچھڑے کا تو ایک ایک ادا تنگ کرے گی۔
2026-09-04 18:30:46
3
perdasiii kuriii🦋 :
💯 asa hi hota hai lakin agla bnda ye nhi samjta 🥺
2026-09-04 17:24:28
1
Davil girl 😈 :
shak
2026-09-28 10:04:22
1
𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧 𝐃𝐫𝐢𝐬𝐡𝐚𝐤 :
Kuch kamzarf log is chez ko middle class soch ka nam dety hain or Kahi or bs jaty hain khir no worry's 😊
2026-09-04 18:03:16
1
shahzada :
Jo muhobat kar ho samje b y bt or Jo time pas usko shak hi lage gay
2026-09-04 17:49:14
1
🖤🎧🥀 :
true
2026-09-04 14:42:20
1
JIMINAYESHA7 :
beshak
2026-09-09 12:30:14
1
Faisal khan :
محبت کرنے والا بے خبر نہیں رہ سکتا۔۔۔
وہ تمہاری خاموشی بھی محسوس کرتا ہے اور لہجے کی تبدیلی بھی۔ وہ سوال اس لیے کرتا ہے کہ اسے فرق پڑتا ہے، اور شک اس لیے کرتا ہے کہ اسے تمہیں کھونے کا خوف ہوتا ہے۔ مگر افسوس، آج کل محبت کی فکر کو پابندی اور سوالوں کو جرم سمجھ لیا گیا ہے یاد رکھنا، جسے تمہاری زندگی، تمہاری مصروفیات، تمہاری تبدیلیوں اور تمہارے فاصلے سے کوئی فرق ہی نہ پڑے، شاید اسے تم سے محبت نہیں، صرف تمہاری موجودگی کی عادت ہو محبت میں سوال کرنا ہمیشہ بدگمانی نہیں ہوتا، کبھی کبھی یہ اس دل کی بے بسی ہوتی ہے جو تمہیں کھونا نہیں چاہتا مگر محبوب سمجھتا ہے کہ وہ شخص شک اس کے کردار پہ کر رہا ہے محبت میں شک کردار پہ شک نہیں ہوتا اس کا مطلب ہوتا وہ شخص اپ سے منسوب ہر چیز ہر بات کو سنجیدگی سے لیتا ہے اس کو پرواہ ہے اس کو فکر ہے۔۔۔۔۔۔
2026-09-05 18:06:13
1
SELFISH :
بعض اوقات ہمیں ہارنا پڑ جاتا ہے کیونکہ ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ مخالف صف میں ہمارے اپنے ہی کھڑے ہیں بعض اوقات زندگی میں کچھ ایسے موڑ بھی آتے ہیں جہاں جیت کا تمغہ پانے سے زیادہ عزیز اپنے رشتوں کی آبرو ہوتی ہے فتح کی خوشی تو چند لمحوں کی ہوتی ہے لیکن اپنوں کی شکست کا دکھ عمر بھر کا روگ بن جاتا ہے ایسے میں ہار جانا ہی اصل میں جیت ہوتی ہے کیونکہ ہم میدان تو ہار جاتے ہیں مگر اپنے پیاروں کے دل جیت لیتے ہیں کچھ رشتے فتح سے کہیں زیادہ اہم ہوتے ہیں۔
آور یہی آخر کار شک کا نتیجہ ہوتا ہے
2026-09-27 09:23:47
1
𝑀_𝐽𝑎𝑎𝑛 ❤️💫 :
koii Unhy b smjha do yee baat
2026-09-05 16:55:51
1
Qazi shahzaib Official :
تلخ حقیقت🥀
2026-10-05 05:01:53
1
Introvērt :
Capture?
2026-09-12 15:07:12
1
Ali :
@@
2026-09-20 15:28:48
1
Ali Akbar :
rghit
2026-09-05 04:24:53
1
To see more videos from user @dewanegillani, please go to the Tikwm
homepage.