@oyetanha2: کمزور لہجوں سے نہیں، مضبوط کردار سے جواب دیا جاتا ہے، جو سامنے آئے، اسے اپنی ہمت کا انداز دکھا دو۔ وقت کی بساط پر خاموشی بھی ایک چال ہوتی ہے، اور ہمارا جواب ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ 👑⚔️🔥#Motivation #Mindset #BelieveInYourself #viralvideo #foryou