کبھی ایسی نیکی بھی کر کے دیکھیں جس کا علم آپ کے سوا کسی کو نہ ہو۔
کسی کی مدد کریں مگر نام نہ بتائیں۔
کسی کے لیے دعا کریں مگر اسے خبر نہ ہونے دیں۔
کسی کی لغزش کو ڈھانپ دیں مگر کبھی اسے جتائیں بھی نہیں۔
زندگی میں کچھ اچھے کام ایسے ضرور رکھیں جن کا قصہ کسی کو نہ سنائیں۔ کچھ صدقات، کچھ دعائیں بس آپ اور آپ کا رب جانتا ہو کہ یہ کب، کیوں اور کس کے لیے تھے۔
کیوں کہ ہر نیکی کو لوگوں کی واہ واہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کچھ نیکیاں زمین پر خاموش رہتی ہیں مگر آسمان پر ان کا ذکر ہوتا ہے۔
اور شاید سب سے خوبصورت نیکی وہی ہے جس پر دنیا خاموش ہو مگر آپ کا رب راضی ہو۔
2026-09-03 11:18:07
0
Muhammad Ishaq Hanjra 🚩 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 04:03:22
0
rajasubhan785 :
😁😁😁
2026-09-04 03:44:42
0
FAYYAZ 786🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 03:13:51
0
M.Shabir Shabir :
❤️❤️❤️
2026-09-03 22:07:35
0
Fakher :
🥰🥰🥰
2026-09-03 21:21:26
0
hussnain hadiar :
😂😂😂
2026-09-03 14:31:16
0
❦★𝑼𝒓𝒅𝒖 𝑷𝒐𝒆𝒕𝒓𝒚 :
💯💯💯
2026-09-03 11:21:03
0
𝘴ꪖᦔ𝓲 ᭙𝘳𝓲𝓽ꫀ𝘴 :
♥️♥️♥️
2026-09-03 11:17:59
0
—͟͞͞★ [ʜᴀʀᴏᴏɴ] —͟͞͞★ :
❤️❤️❤️
2026-09-04 04:45:04
0
To see more videos from user @sadi.writes837, please go to the Tikwm
homepage.