@muhammad_vocals: ایک اور سایہ اٹھ گیا رائے ونڈتبلیغی مرکزلاھور کےپرانے بزرگ،سینکڑوں ،ہزاروں بڑےبڑے علماء کےاستاذ،مربی،حضرت شیخ الحدیث مولانازکریا ؒ کےشاگرد،خلیفہ مجاز،تبلیغی جماعت پاکستان کےدوسرے امیر بھائی بشیرصاحب ؒ (ڈائریکٹرجنرل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ،پاکستان)کے بیٹے،حیاۃ الصحابہ عربی کے مترجم، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد احسان الحق صاحب اس دنیا سے رخصت فرما گئے۔۔۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرماکر درجات بلند فرمائے۔ اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ سب لوگ 3 بار سورۃ الاخلاص پڑھ کر حضرت کو ہدیہ کردیں۔ اللھم لاتحرمنا اجرہ ولا تفتنابعدہ آمین ثم آمین یا رب العالمین #molanaahsanulhaq #😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔 #raiwind #viral #foryoupage
@MIAN USAMA:انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک کامل طور پر ان کی مغفرت اور بخشش فرمائے اور درجات کو بے حساب بلند فرمائے انے والی تمام منازل اسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑ ہا رحمت نازل فرمائیں نواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مولانا احسان صاحب ان کی جو خدمات ہیں دین کے لیے پوری زندگی انہوں نے دین کی خدمات کی ہے اللہ پاک ان کی خدمات کو سارے عالم کے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائیں امین 😭
2026-09-03 20:12:05
2
Sami Khan kohistani :
@Sami Khan kohistani:اللّه پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمایں
2026-09-04 07:51:03
0
fahranaz123 :
اللّٰہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے آمین
2026-09-03 13:22:29
0
prestan32 :
mashallah 😭😭😭
2026-09-04 03:01:01
0
༒☬༒BlackÐєαтнWarrant༒☠︎☬༒ :
subhan
2026-09-03 14:12:16
0
💫... M o I Z... ❤️ :
read durood Sharif type done
2026-09-04 06:46:42
0
@ Basit Baloch 123 :
🤲🤲🤲
2026-09-04 07:55:37
0
Zaheer jabar Phull :
🥰🥰🥰
2026-09-04 06:59:35
0
راجپوت رنگڑ راجپوت صاحب :
👍👍👍
2026-09-04 07:54:51
0
talha khan :
🥰🥰🥰
2026-09-04 07:17:52
0
♛Huzaifa♛ :
🥰🥰🥰
2026-09-04 07:04:12
0
راجپوت رنگڑ راجپوت صاحب :
❤️❤️❤️
2026-09-04 07:54:58
0
Ilyas storyane :
❤️❤️❤️
2026-09-04 06:54:44
0
HaRoOn PaThAn 🚩 :
🖤🖤🖤
2026-09-04 06:50:31
0
abdurahman :
😭😭😭😭😭😭
2026-09-04 08:02:53
0
shabazjan357 :
🌹🌹🌹
2026-09-04 06:28:54
0
ᗷᗩᑕᏦ 😁😘😁 ᏞᏆᖴᗴ 🧬 :
😭😭😭😭😭
2026-09-04 06:27:07
0
Kamran Qureshi3175 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 06:14:39
0
💞Rehsam 🌹🌹 Baloch 💞 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 06:12:57
0
Shahbaz Raj 💔💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 06:09:36
0
سردار عمران مھمند :
❤️❤️❤️
2026-09-04 05:58:27
0
Any :
🤲🤲🤲
2026-09-03 14:13:36
0
To see more videos from user @muhammad_vocals, please go to the Tikwm
homepage.