@novaliestgirl0329: کچھ لوگ زندگی میں اتنے قریب آ جاتے ہیں کہ ہمیں لگتا ہے یہ رشتہ عمر بھر رہے گا، مگر پھر وقت بدلتا ہے اور وہی لوگ منہ موڑ کر ایسے چلے جاتے ہیں جیسے کبھی ہمارے درمیان کوئی تعلق تھا ہی نہیں۔ ہم بس خاموشی سے ان کے بدلنے کا تماشہ دیکھتے رہ جاتے ہیں۔ 🥀