الحمد بھائی ہم نے محبت کی اور میرے رب نے ملا دیا میں اسی پر ایک لائن بولو گا کہ
فابی ایی آلا ئی ربی قو ما تو کزیبان
وہ سب کی سنتا ہے کیا غریب کیا امیر ❤️💋😚😊
2026-09-03 16:43:56
1
syed zada❤️💝 :
Hae nii koi mohabat karna wala 😢
2026-09-04 01:54:07
1
apni masti ma mast mugal :
kya sunao apni mohabbat ki dasta ham na osy ji bar ka dakha. bi ni our wo bechar bi gya 😢
2026-09-04 14:28:34
0
محمود ملک 6862 :
muhbat bi Kamal thi 💔
2026-09-04 16:44:36
1
دلکش ✨ :
مختصر یہ ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں ملتا ہے 🥺
2026-09-04 16:15:54
1
🖤🥀_Mano_🥀🖤 :
سب کچھ ہار کر بھی کچھ نہیں ملا۔۔ 🙂
2026-09-03 14:35:12
2
👑JADOON👑 :
عشق کرنا گناہ ہے سزا نہیں♥️عشق کا دشمن زمانہ ہے خدا نہیں😥
2026-09-05 04:54:18
1
❤️AQEEL WAJID ❤️ :
*میں سوچتا ہوں تمہیں یاد نہ کروں* ❤️🩹😢
*پھر اگلے ہی لمحے تم ہی یاد آ جاتے ہو* 💔🥹
2026-09-04 09:06:13
1
شـاہ 🫠 :
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون کمبخت تجھے چھوڑ سکتا ہے
2026-09-04 09:43:43
1
🍁 长卄丹山丹丁丹丹刀工└ 🍁 :
بڑے تماشے سے گزری ہوئی زندگی ہے میری
جذبات مرتے گئے اور ہم پتھر دل بنتے گئے 😭
2026-09-04 07:53:09
0
بابا کی وارث🌸 :
@بابا کی وارث🌸:دل کا درد دل توڑنے والے کیا جانیں ❤️🩹
پیار کی قیمت زمانے والے کیا جانیں🌸
❤️خان ❤️کتنا درد ہوتا ہے قبر میں 💔
یہ اوپر سے پھول ڈالنے والے کیا جانیں 🥹❤️🩹😔
2026-09-08 02:54:55
0
👑𝐅𝐞𝐚𝐫𝐥𝐞𝐬𝐬✨𝐒𝐨𝐮𝐥🔥 :
*ہم کو آتا نہیں زخموں کی نمائش کرنا...*❤️🩹
*خود ہی روتے ہیں تڑپتے ہیں سو جاتے ہیں* 🥺
#🥹🍂
2026-09-07 20:50:05
0
👑 راجپوت 🥷 کہتے 🔥 ہیں ⚔️⚔️ :
عشق کرنا گناہ ہے سز ا تو نہیں ہے
عشقِ کا دشمن زمانہ ہے خدا تو نہیں ہے 💔
2026-09-07 08:28:18
0
𝔹𝔸𝔹𝔸. برینڈ :
@⃝≛⃝:وہ مجھے کیوں چاہے گا ، کیوں یاد کرے گا
بھلا یک طرفہ محبت کی بھی کوئ اوقات ہوتی ہے 😶🖤
2026-09-05 15:41:36
1
🫵 مغل بادشاہ 🪽 :
tha lutf Jin se woh hamraz maar gay
2026-09-07 05:33:11
0
𓆩SÄÄDÍ𓆪 :
ہم خود کو سمبهال نهی پاۓ آپ کے أوس وار سے
جسےدنیا آدہی موت کی بازی کہتی ہے اور آپ جن کو آپ خاصل ہوے وہ بقدرے قدر نا کر پائے آپ کی
2026-09-06 00:37:34
0
🔥🥷 چوہدری 🥷🔥 :
ہم دیکھتے رہیں اسے کسی اور کا ہوتا ہوئے 💔💔💔💔🔥۔ بھلا یکطرفہ محبت میں بولنے کا حق کہا ہوتا ہیں 💔💔🔥
2026-09-04 09:02:59
0
To see more videos from user @x___sani.168, please go to the Tikwm
homepage.