@amazingtube21: حضرت مولانا احسان صاحب رحمہ اللہ کو رائیونڈ مرکز کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا #تبلیغی_جماعت #raiwindtableegimarkaz #nizamuddinmarkaz #fyp #islamic
moot hu tu asi hu yr .
Kai zandgi guzari es bndy nay yar.
2026-09-03 18:58:33
0
Waseem :
Allah pak UN KY sadky hmari bakhshish farmay
2026-09-03 12:36:26
12
*Rajpoot boy* :
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-09-03 14:26:21
13
Malik umair ssp :
اللہ رب العزت کی قسم جیسے مولانا صاحب نیں دعا ختم کی اللہ تعالیٰ کی رحمت کو جوش آ گیا میں نیں آ پنی زندگی میں پہلی بار بہت بڑا جنازہ دیکھا یہ اللہ تعالیٰ کا پکا ولی تھا میں کیسے منظر بیان کرو افسوس اس بات کا ہے جنازہ میں نیں پڑھا لیکن دیدار نصیب نہیں ہوا
2026-09-03 14:41:06
11
ᴿⁱᵃᶻ ᴮᵃˢʳᵃ💚 :
🤲🤲🤲🤲 Allah pak
2026-09-03 19:44:16
2
Ibrar Ahmed :
إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😢
2026-09-03 13:41:02
9
ROSHIE,,,🔰 :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک کامل طور پر ان کی مغفرت اور بخشش فرمائے اور درجات کو بے حساب بلند فرمائے انے والی تمام منازل اسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑ ہا رحمت نازل فرمائیں نواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مولانا احسان صاحب ان کی جو خدمات ہیں دین کے لیے پوری زندگی انہوں نے دین کی خدمات کی ہے اللہ پاک ان کی خدمات کو سارے عالم کے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائیں امین 😭
2026-09-03 14:47:36
4
jamsanaullah998 :
:اللہ.تعالہ دی جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-09-03 17:44:21
2
ÆŔİF Æẁáň⭐️ 🕊اللہ بادشاہ 🕊 :
😭😢 🕊اللہ بادشاہ 🕊:اللہ کے ولی ھم سے جدا ہو گئے اللہ کریم تمام اکابرین کی مغفرت فرمائے اور جنتالفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-03 22:29:12
0
zahir khattak :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@مدرسه عربيه بدرالعلوم ڇني ٽڪر:مدرسہ عربیہ بدر العلوم ضلع ٹنڈو محمد خان👌:انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک کامل طور پر ان کی مغفرت اور بخشش فرمائے اور درجات کو بے حساب بلند فرمائے انے والی تمام منازل اسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑ ہا رحمت نازل فرمائیں نواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مولانا احسان صاحب ان کی جو خدمات ہیں دین کے لیے پوری زندگی انہوں نے دین کی خدمات کی ہے اللہ پاک ان کی خدمات کو سارے عالم کے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائیں امین 😭
2026-09-03 19:40:30
0
Hasnain Ghazi :
Hayee pori Zindagi tableegh ke liye waqf krdi ….. ab Allah se mulaqat hogi bht hi khushgwar mood me ❤️
2026-09-03 20:30:08
0
sultan550045 :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-03 20:38:19
1
Syed Asim :
إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
2026-09-03 19:38:38
0
S.S.P :
😭😭😭Allah pk hazrat g ki magfirt frmy
2026-09-03 20:46:17
0
To see more videos from user @amazingtube21, please go to the Tikwm
homepage.