جنوری 2026 کا ایسا واقعہ جسے میں اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھول سکتا -سخت سردی کی وہ رات تھی جب میں گھر پر اکیلا تھا اور تمام گھر والے کسی کام سے کہیں گئے ہوئے تھے تو ویسے مجھے درود پاک پڑھنے کی عادت تھی تو اس رات خاص طور پر میں اونچی آواز سے گھر میں درود پاک پڑھنے لگا- یعنی آواز اتنی اونچی تھی کہ میرے کمرے میں گونجنے لگی اور درود پاک پڑھنے کا مجھے بہت سرور مل رہا تھا -پھر جب مجھ کو نیند آگئی تو میں سو گیا تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ ہمارے گھر کے دروازے کے باہر ایک عجیب قسم کی سواری کھڑی ہے یعنی ایسی سواری میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی - جب میں نے اس سواری کے سامنے جا کر سامنے والی طرف سے دیکھا تو اس پر مجھے دو شخصیات نظر آئیں سفید لباس میں سفید عمامہ شریف اور اور ان کے چہرے پر داڑھی مبارک بھی تھی-اس کے بعد میں اس سواری کے پچھلی والی سائیڈ پر جا کے دیکھا -تو وہاں صرف ایک شخصیت تشریف فرما تھی۔ سفید لباس میں ملبوس اور امامہ شریف باندھا ہوا تھا چہرے پر داڑھی مبارک تھی- چہرہ مبارک دیکھتے ہی پہچان گیا تھا یہ تو ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں صرف تقریبا پانچ سیکنڈ کی زیارت کے بعد فورا میری آنکھ کھل گئی -اس واقعے کو یاد کر کے اب بھی میری آنکھیں نم ہو جاتی ہیں کہ مجھ گنہگار پر اتنا کرم یقینا یہ اس رات درود پاک پڑھنے کی وجہ سے کرم ہوا -اللہ پاک ہم سب کو درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین🤲 - اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم 🌹
2026-09-04 10:02:21
116
_*I733N*_ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🫀
2026-09-04 06:02:41
121
🖤innocent 🖤 :
Alhamdulillah 4mah se mslsl prh rhi hn drod ibrahimi daily 1000bar mojzy apni ankhon se dekhy hn 💖
2026-09-04 15:12:28
37
janjua66 :
درود شریف پڑھیں
2026-09-04 07:03:04
55
A yousofzaei :
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰
2026-09-04 07:00:19
67
Bint -e-Shah🥰❤️ :
beyshk ❤️Alhamdolillaah 4 sal Sy daily 2000 br phrti🥰
2026-09-04 16:22:09
7
user74283699493 :
🌺 insha'Allah 🌺
Ameeeeen Suma Ameeeeen 🤲📿📿
2026-09-04 13:49:43
10
Alone💫 :
bhen ne dupatta pahn Liya Mashallah 🩷
2026-09-04 10:48:58
3
khan :
sab dua kary Allah pak darood pak ka wasta kr k meri mery husband sy sulah karwa day wo mujy ghar lay jaiy ameen sum ameen
2026-09-04 10:49:02
9
Miran🥷 :
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
2026-09-04 07:02:05
17
shakhan :
My favorite person Hazrat Muhammad SAW ❤️
2026-09-04 09:40:32
4
Javeria_Aslam03090464127 :
What type of job ?
2026-09-04 06:56:10
1
haji shahbaz gujjar :
سُبْحَانَٱللّٰهِ
2026-09-04 09:12:13
8
Mahnoor :
سبحان اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤲
2026-09-04 17:26:58
8
🫶 muhabaty madina :
Sahi bola Bhai NY yah hakikat hai alhumdulliah 🥰
2026-09-04 08:17:53
11
Hawa ki beti :
Ameen Suma ameen
2026-09-04 07:05:43
1
malik Nomi :
MUHAMMAD saw
2026-09-04 06:10:02
16
Amira Syeda :
♥️صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-09-04 12:54:20
7
Ali Khan :
❣️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-09-04 13:11:47
6
mkashifkhan8110 :
2013 اور 14 کی بات ہے جب میں 12 13 سال کا تھا تو اس وقت مجھے دو دفعہ سبز گنبد کی زیارت ہوئی تھی اور ایک دفعہ ایک اور خواب دیکھا جس میں ایک مٹی کا تھلا ہے جہاں پر ایک داڑھی والے شخص سوئے ہوئے ہیں اور اس کے ارد گرد 20 25 لوگ موجود ہیں جن کو صرف سفید کپڑے ہیں اور داڑھی مبارک ہے اور میں نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں تو مجھے غیب سے اواز ائی کہ یہ پیارے اقا صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جو لیٹے ہوئے ہیں اور جو اس کے گرد ارد گرد ہیں وہ صحابہ کرام ہیں کاش اس طرح کے زیارت کے لیے بہت ترستہ ہوں
2026-09-04 15:01:56
10
🖤عشقِ روح🤍 :
ameen sumaameen SUBHANALLAH ❤️INSHALLAH
2026-09-04 20:30:00
0
خٹک خٹک 223 :
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
2026-09-04 18:15:58
3
Hiba khan~ :
Ameeeeeen
2026-09-04 18:47:35
1
ہرمسئلےکاحل درودپاک :
یا اللّٰه ہمیں ان روحـوں میں شامل فرما ۔ جـن کو تـو نے خالـص اپنے محبـوب ﷺ کے عشق کے لئے پیدا فرمایا.
2026-09-04 17:00:24
6
To see more videos from user @titaniumagencypvtltd, please go to the Tikwm
homepage.