@unknown_900516: کاش زندگی اتنی مشکل نہ ہوتی کاش ہر چیز ہماری مرضی کے مطابق ہوتی، کاش جنہیں ہم دل سے چاہتے ہیں وہ ہمیں سمجھ بھی پاتے، کاش ہر بار مضبوط بننے کے بجائے کبھی ہمیں بھی سکون سے رونے دیا جاتا۔ کچھ خواب ادھورے رہ گئے، کچھ لوگ دور ہو گئے، اور کچھ باتیں دل میں ہی دفن ہو گئیں۔ اب کسی سے شکایت بھی نہیں کرتے، بس کبھی کبھی دل میں یہ خیال آتا ہے کہ آخر ہمیں ہی ہر چیز اتنی مشکل کیوں ملی؟ 🥀💔#creatorsearchinsights#fyyyyuyyyyyyyyyy

(:-
(:-
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 03 September 2026 12:04:01 GMT
380
18
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @unknown_900516, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About