@greendefender.no1: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب قابل فخر سپاہ سالار پاکستان، امت مسلمہ کا فخر، پاکستان کا ایسا ہیرو جس کے نام سے اور کام سے دشمنان پاکستان کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں، جب تک ہماری آرمی کی کمانڈ ایسے بہادر کے ہاتھ میں ہے دشمن کی نیندیں حرام ہیں ۔ آؤ مل کر نعرہ لگائیں پاکستان زندہ باد پاک آرمی پائندہ باد اتنا شئیر کریں کہ دشمن پاکستان کی نیندیں اڑ جائیں #pakistani_tik_tok #pakistanzindabad #foryoupage❤️❤️ #viral
محترم جناب آرمي چيف جنرل سيد سڳورا پيارا الله ماشاءالله سيدنا عاصم منير شاه جنرل عاصم منيرملک چوڌري احمد شريف آرمي اسٽاف صاحب پاڪ فوجisi ssg npcih زنده باد ماشاءالله
2026-09-06 04:12:38
2
Abdul Ghaffar :
real markhor 👑❤️👑
2026-09-04 07:11:22
2
Ch. Tanvir Aulakh :
ہماری پہچان صرف ایک پاکستانی ہے۔ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر، ہم اپنی پاک فوج اور محافظانِ وطن کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے کھڑے ہیں۔ ہمارے اور ہمارے اداروں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، کیونکہ یہ ہماری طاقت اور مٹی کا مان ہیں۔ ہم کبھی کسی کا آلہ کار نہیں بنیں گے اور ملکی ترقی کے لیے متحد رہیں گے۔ پاکستان زندہ باد! چودھری تنویر اولکھ