@death_angle143: ُکھ بھی مجھ سے ایک دن تنگ آ جائے گا میری خاموشی سے خود گھبرا جائے گا روز سہتا ہوں اسے ہنس کر مگر ایک دن یہ درد بھی رو جائے گا جس نے دیکھا ہے مجھے ٹوٹتے ہوئے وہ بھی اک دن مجھ کو سمجھ پائے گا کتنی مدت سے ہے آنکھوں میں نمی یہ سمندر بھی کبھی سوکھ جائے گا❤️🩹 #goviral #dontunderviwemyvideo #unfreezemyaccount #fypppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppp