ہم بھی کبھی آباد تھے
ایسے کہاں برباد تھے
بےفکر تھے آزاد تھے
مسرور تھے دلشاد تھے
وہ چال ایسی چل گیا
ہم بجھ گئے دل جل گیا
نکلے جلا کے اپنا گھر
میں اور میری آوارگی
وہ بات ایسی کہہ گیا
کہنے کو پھر کیا رہ گیا
جب کہہ کے وہ دلبر گیا
تیرے لیے میں مر گیا
روتے ہیں اس کو رات بھر
میں اور میری آوارگی
2026-09-03 19:01:39
0
To see more videos from user @khapiro754, please go to the Tikwm
homepage.