@kakecahacc2: Maha 2026 sajalah p cuci mata😂

Kakecahacc2
Kakecahacc2
Open In TikTok:
Region: MY
Thursday 03 September 2026 13:03:25 GMT
1050
57
4
1

Music

Download

Comments

suheidasupawi
suheidasupawi :
wahhh...sampai suda ye😅😅
2026-09-03 16:29:27
1
To see more videos from user @kakecahacc2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر میرا Product نہ بکا تو کیا ہوگا؟ کیا میرا سارا پیسہ ڈوب جائے گا؟ یہ وہ خوف ہے جو بہت سے لوگوں کو Amazon Business شروع کرنے سے روک دیتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ Business میں risk ہوتا ہے، مگر risk کو manage بھی کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ نئے ہیں تو سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ پہلے ہی product پر اپنا سارا budget لگا دیں۔ اس کے بجائے smart approach یہ ہے: ۔🔹 Small Quantity سے Start کریں شروع میں 100–200 units جیسی limited quantity سے test کیا جا سکتا ہے، تاکہ اگر product expected performance نہ دے تو نقصان بھی limited رہے۔ 🔹 اپنا پورا Budget ایک Product میں نہ لگائیں مثلاً اگر آپ کے پاس $5000 ہیں تو ضروری نہیں کہ پورے $5000 ایک ہی product پر لگا دیں۔ Capital کو smart طریقے سے manage کرنا زیادہ اہم ہے۔ ۔🔹 Product نہ چلے تو Alternatives موجود ہیں ۔Unsold inventory کو discount، دوسرے marketplaces، Facebook Marketplace، eBay یا مناسب liquidation options کے ذریعے sell کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ 🔹 ہر Product کامیاب نہیں ہوتا ۔Amazon Business میں کوئی بھی آپ کو یہ guarantee نہیں دے سکتا کہ ہر product کامیاب ہوگا۔ Experienced sellers بھی ایسے products launch کر چکے ہیں جو expected results نہیں دے سکے۔ ۔🔹 Failure بھی Experience دیتا ہے اگر ایک product نہیں چلتا تو آپ کو pricing، competition، listing، product selection، marketing اور customer demand کے بارے میں practical learning ملتی ہے۔ 💡 اصل کامیابی یہ نہیں کہ آپ کبھی fail نہ ہوں۔ اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ failure کا risk پہلے سے manage کریں۔ ۔Amazon Business میں اندھا دھند investment نہیں کرنا چاہیے۔ پہلے Research → Test → Analyze → Scale اور یہی وجہ ہے کہ Amazon Business سیکھتے وقت Risk Management کو بھی سمجھنا ضروری ہے۔ ⚠️ یاد رکھیں: 100% guaranteed profit یا zero-risk Amazon business جیسی کوئی چیز نہیں۔ جو شخص آپ کو guaranteed profit کا وعدہ کرے، اس سے محتاط رہیں۔ ۔Smart seller وہ نہیں جو کبھی نقصان نہ کرے؛ smart seller وہ ہے جو نقصان کو control کرنا جانتا ہو۔ . اگر آپ نے ایمازون سیکھنا ہے  تو Nawazmentorship dot com ویب سائٹ سے آپ سیکھ سکتے ہیں۔  اور اگر آپ نے USA میں LLC بنوانی ہے  تو Damnaconsultancy dot com سے آپ ایل سی بنوا سکتے ہیں۔ . . . . . . .. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . #AmazonFBA #AmazonBusiness #AmazonSeller #AmazonFBAUSA #amazonwholesale

About