@kasoti_digital: انجینئرنگ سے سی ایس ایس اور پھر ایس ایس پی آپریشنز تک کا شاندار سفر! صوابی کے گاؤں کوٹھا سے نسٹ (NUST) اسلام آباد، اور پھر لاہور میں سافٹ ویئر انجینئرنگ کی نوکری سے لے کر پہلی ہی کوشش میں CSS امتحان پاس کرنے تک— ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان نے کرائم رپورٹر عدنان بشیر خان کے ساتھ اپنے سفر اور پولیس جوائن کرنے کا مقصد شیئر کر دیا۔ مظلوموں کی مدد اور جرائم کے خاتمے کے عزم کی یہ متاثر کن گفتگو مکمل دیکھئے! #SSPOperations #FarhanKhan #CSSSuccess #NUST #PakistanPolice #Interview #Motivation #CrimeReporting