@hafizoffcial313: ایک دن یہ ہجوم ہمارے جنازے کے پیچھے بھی ہوگا…! 🖤 رائیونڈ تبلیغی مرکز میں حضرت مولانا احسان الحق صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے جنازے کے بعد کا منظر، جہاں دور تک انسانوں کا سمندر نظر آ رہا ہے۔ آج لوگ انہیں آخری سلام کہہ کر اپنے گھروں کو لوٹ گئے… لیکن سوال یہ ہے: جب ہماری باری آئے گی تو ہم اپنے رب کے سامنے کیا لے کر جائیں گے؟ اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے اور ہمیں موت سے پہلے اپنی آخرت سنوارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲 #mon#monaan Hakka
Allah janat ul firdous m ala moqam ata frmay ameen
2026-09-03 17:40:27
14
waila :
ALLAH O Akbar
2026-09-04 06:19:07
0
MIAN USAMA :
@MIAN USAMA:انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک کامل طور پر ان کی مغفرت اور بخشش فرمائے اور درجات کو بے حساب بلند فرمائے انے والی تمام منازل اسان فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے اور ان کی قبر پر کروڑ ہا رحمت نازل فرمائیں نواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے مولانا احسان صاحب ان کی جو خدمات ہیں دین کے لیے پوری زندگی انہوں نے دین کی خدمات کی ہے اللہ پاک ان کی خدمات کو سارے عالم کے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائیں امین 😭
2026-09-04 02:58:38
2
ranaking9399 :
Allah tala janat main aala mukam ata farmay, Allah tala in ulma ekram k tafail muj pr b APNA khas rahmo Karam farmay
2026-09-04 08:28:23
2
AK✨❤️🩹 :
Allah jannat ma Ala maqam atta farmain🥰
2026-09-04 06:16:01
2
ANSARI :
inshallah
2026-09-04 12:13:04
1
Sheikh Mubasher :
IN SHA ALLAH
2026-09-04 06:19:03
1
Shoaib جtt :
اللہ والوں کے دنیا میں آنےکا بھی پتا چلتا ہے اور اس دنیا سے رخصت ہونے کا بھی پتا چلتا ہے 😢
2026-09-04 14:13:27
0
Khairzaman Khan402 :
2026-09-04 07:10:08
1
hijabi 🤍🖤 :
سبحان اللہ
2026-09-04 11:00:00
1
IRFAN HAMEED 00 :
انشاءاللہ
2026-09-04 10:09:25
0
smartchotu :
masallah
2026-09-04 05:17:59
0
Hadi :
Hazrat Mohammed sallallahu Alaihi Wasallam
2026-09-04 11:43:21
0
Mayo Badsha 804 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 18:29:47
1
𝐀𝐥 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 | القرآن :
🥰🥰🥰
2026-09-03 20:38:11
1
Israr Abro :
😅😅😅
2026-09-04 15:06:27
0
salman :
🥰🥰🥰
2026-09-04 14:52:20
0
adnan Aslam :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-04 12:50:06
1
🥰I miss you R 😘 :
😭😭😭
2026-09-04 14:41:38
0
FAح AD🦅🖤 :
🖤🖤🖤
2026-09-04 14:23:41
0
کھاکھی برادرز :
🥰🥰🥰
2026-09-04 12:17:18
1
❤️Rana Muzamil Rajpoot ❣️ :
🥰🥰🥰
2026-09-03 14:43:51
1
To see more videos from user @hafizoffcial313, please go to the Tikwm
homepage.