مجھے وہ دن بہت یاد آتے ہیں جب میں تمہیں دن بھر کی داستان سنایا کرتا تھا آج میں نے یہ کیا وہ کیا یہاں گیا وہاں گیا آج میں بہت تھک گیا ہوں آج میں رویا آج میں بہت خوش ہوں آج میرے سر میں درد ہے بولنے پر آتا تو چپ کرنا بھول جایا کرتا تھا اور تم بھی چپ چاپ میری پا میری پاگل باتیں سنتی رہتی تھی مگر اب کسی سے کچھ کہنے کا دل ہی نہیں چاہتا کتنی بھی تکلیف ہو کتنا سے بھی دکھ ہو کسی کو نہیں سناتا تمہارے لہجے کی تلخیوں کے بعد اپنی ذات کو دفن کر دیا اب میں نے چپ رہنا سیکھ لیا ہے لیکن آپ مجھے ہمیشہ یاد رہو گی جوانی سے لے کر بڑھاپے کی دہلیز سے ہوتے موت کی آخری ہچکی تک۔۔
2026-09-16 20:52:44
0
𓆩حماد𓆪 :
❤️🩹
2026-09-05 06:13:37
0
شير علي درس🥀 :
Agree😭
2026-09-05 09:36:32
0
faizansial556 :
Bhot yaad atii hay uski lakin usko bata nai sakta🥹😭
2026-09-09 18:31:26
0
TaصAwAر BuخAرi :
😭
2026-09-12 17:02:49
0
🫀 احساسِ دل :
😔😔😔
2026-09-03 14:56:28
1
qalb.e.abbas :
❤️❤️❤️
2026-09-16 23:57:20
0
To see more videos from user @useless_361, please go to the Tikwm
homepage.