@_anayahwrites: کسی کی شرمندگی کو اس کی ذلت نہ بنائیں۔ 💔 اگر کوئی اپنی غلطی مان کر پشیمان ہے، تو اسے گلے لگائیں نہ کہ اسے اتنا طعنہ دیں کہ وہ اپنی اصلاح کی امید ہی چھوڑ دے۔ 🥀 ہمارا رویہ کسی کی توبہ کا راستہ آسان بھی کر سکتا ہے اور اسے بگاڑ بھی سکتا ہے۔ ⚖️🖤 #creatorsearchinsights #growaccount #foryoupagе #viralvideos #fypシ゚viral @TikTok @🦋اندازِبیاں🥀

Anayah Khattak
Anayah Khattak
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 03 September 2026 13:18:07 GMT
12879
789
6
35

Music

Download

Comments

miss_leo_028
💀 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐍𝐄 🇵🇰 :
Villains are not born... they are made by Society 🙌💯🫠
2026-09-03 14:50:57
2
ayaan.ali2015
ayaan.ali2015 :
خطا پر ندامت انسان کو بہتر بنا سکتی ہے، مگر مسلسل تحقیر اُسے اپنی ہی نظروں میں گرا دیتی ہے۔ اور جب انسان اپنی ہی نظروں میں گر جائے تو کبھی کبھی وہ اصلاح کی طرف نہیں، ضد اور سرکشی کی طرف چلا جاتا ہے غلطی کرنے والے کو سزا سے زیادہ اصلاح کی ضرورت ہوتی ہے، اور شرمندہ شخص کو مزید شرمندگی نہیں، ایک دروازے کی ضرورت ہوتی ہے جہاں سے وہ واپس آ سکے
2026-09-11 08:54:55
1
n_a_s_i_r_n_a_w_a_z
N A S I R :
Hmmm 💯🤍
2026-09-03 17:44:01
1
To see more videos from user @_anayahwrites, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About