@feedii360: زندگی کی آیک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ یہاں کوئی بھی شخص، رشتہ یا لمحہ ہمیشہ کے لیے آیک جیسا نہیں رہتا ۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان جس پر سب سے زیادہ بھروسہ کرتا ہے وہ ہی بدل جاتا ہے یا وقت کے ساتھ اجنبی بن جاتا ہے ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ ہی شخص ہماری زندگی میں آیک محدود وقت کے لیے آتا ہے اور آخرکار انسان کو کٹھن زندگی کا سفر اکیلے ہی اُٹھانا پڑتا ہے خوشیاں آور مسکراہٹیں تو محفل میں بانٹیں جاتی ہیں لیکن اندر کا یہ گہرا درد انسان کو خود ہی اٹھانا پڑتا ہے ۔