انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر جب وہ محبت کرتا ہے تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ اور جب ٹوٹتا ہے تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟ سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے اور سب سے مہنگی سزا اسے محبت ہی دیتی ہے۔ ایک ایسی سزا... جس میں زندگی باقی رہتی ہے مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا ہے
انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر جب وہ محبت کرتا ہے تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ اور جب ٹوٹتا ہے تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟ سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے اور سب سے مہنگی سزا اسے محبت ہی دیتی ہے۔ ایک ایسی سزا... جس میں زندگی باقی رہتی ہے مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا 🥹💔🥀🧕👀
ازقلم زلو
2026-09-14 21:32:27
0
Shoaib💯Khan,5 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 01:57:41
3
ایمان 😍🌹 :
💕💕💕
2026-09-03 18:15:59
3
A$᭄علی سنپال 亗 :
❤️❤️❤️
2026-09-03 18:53:43
3
papa ki pari 🌹 S 🌹 A 🌹 :
❤️❤️❤️
2026-09-03 17:52:23
4
phjkfa :
🌹🌹🌹
2026-09-04 07:08:21
2
MN786 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 01:40:10
2
Ai :
😁😁😁
2026-09-04 07:46:06
2
Abbas ali :
🥰🥰🥰
2026-09-04 03:39:34
2
Shoaib💯Khan,5 :
❤️❤️❤️
2026-09-04 01:57:39
3
jalpana 😊 :
💞💞💞
2026-09-04 07:45:07
2
Ismail khan :
🥰🥰🥰
2026-09-03 18:01:24
2
꧁☬ 𝙹𝚊𝚗𝚒 𝚡 𝚊𝚎𝚜𝚝𝚑𝚎𝚝? :
🥰🥰🥰
2026-09-03 16:53:18
3
Muhammad Hasan :
🥰🥰🥰
2026-09-03 19:09:00
2
Luqman Haider :
❤️❤️❤️
2026-09-04 06:02:04
2
Shoaib Jani❤️❤️❤️❤️ :
😳😳😳
2026-09-14 03:00:23
0
@asad🫀 :
♥️♥️♥️
2026-09-04 01:23:28
2
ملک رحمت علی رنجکی 577 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 11:45:47
1
MâlikAzharBasit :
❤️❤️❤️
2026-09-18 05:17:34
0
Rauf Kanhar :
[Wilted rose][Wilted rose][Wilted rose]
2026-09-12 13:03:32
1
Alibhatti. A. N 😭🥹🥹 ❤️🩹❤️ :
❤️❤️❤️
2026-09-04 05:02:34
2
Farhan Ajmal 447 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 02:23:12
2
Arfan sipra :
🥰🥰🥰
2026-09-04 02:22:21
2
I love you M ❤ S🌹🌹🌹🌹 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 04:14:03
2
To see more videos from user @sanpalwrites8, please go to the Tikwm
homepage.