@somalimusic.12: Ka raac gabanimo jacayl ❤️🥹 #heestan🥺❤ #Lovesaar❤️🥹 #naziib_lyrics12 #vairalvideo #somalimusic❤️‍🔥🎧

Edit 🎧
Edit 🎧
Open In TikTok:
Region: SO
Thursday 03 September 2026 14:20:01 GMT
580
78
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @somalimusic.12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مَنْ كُنتُ مَولاهُ فعَلِيٌّ مَولاهُ [قول و قوالی] لفظ {قوالی}کا آغاز لفظ {قول} سے ہوتا ھے۔ حضرت امیرخسروؒ جو محبوب الہی حضرت نظام الدین اولیاءؒ کے خاص مرید تھے آپ سرکارؒ نے نبی پاکﷺ کے ایک قول جو آپؐ نے مقام غدیر خم میں حضرت علیؑ کی شان میں فرماتے ہوئے کہا مَنْ كُنتُ مَولاهُ فعَلِيٌّ مَولاهُ ترجمہ جس کا میںؐ مولا ہوں آج سے یہ علیؑ بھی اُس کا مولا ہے اس قول رسولﷲؐ کو امیرخسروؒ نے ایک راگنی میں اس طرح باندھا در توم تا نانا نانا نانا نانالے الالئ الالی اللی ﷲ یاللے الالی الالی یالے من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ جب یہ راگنی کی تشکیل حضرت امیر خسروؒ نے مکمل کرلی تو یہ راگنی آپؒ نے حضرت نظام الدین اولیاءؒ کے سامنے پیش کی جس کوحضرت نظام الدین اولیاءؒ نے بے حد پسند کیا اور پھر اُس دن کے بعد سے آج تک چشتی بزرگوں کی محفل سماع میں اس ہی قوالی سے محفل سماع کا آغاز ہوتا ھے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ صرف اس قول رسولﷲؐ کی وجہ سے محفل سماع کو اب محفل قوالی کے نام سے یاد کیا جاتا ھے دعاگو #سیدـ فیضان علی صابری

About