سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز....
رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا....❤️🩹
میخانہ بھی اس کا تھا محفل بھی اس کی
اگر پیتا تو ایمان جاتا نا پیتا تو صنم جاتا....🖤
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا۔....🥀💯
2026-10-02 13:42:11
3
waheed khan :
جن نظروں سے نظر انداز کر رہے ہو انہی نظروں سے ایک دن ڈھونڈتے رہ جاؤ گے