ان لوگوں نے جھوٹی روایات پڑھنی ہے اور اگے سے مجمع نے داد دینی ہے انہوں نے تحقیق کرنی کوئی نہیں ہے اگر یہ کوئی روایت پڑھیں تو بے شک جب یہ باہر نکلے تو ان کو کہنا ہے کہ جو روایت یہ پڑھی ہے اس کا حوالہ ہمیں بتا کر جائے کوئی بھی یہ روایت پڑھتے ہیں تو ان سے پوچھ لیا کریں کہ یہ اس کا حوالہ ہمیں بتائیں اپ نے فلاں جگہ پہ یہ روایت پڑھی ہے
2026-09-03 16:03:01
2
꧁༒☬waheed jaffray ☬༒꧂ :
qalab Abbas kosar shb niyat achay insaan hyn Shareef bndy KY Sath asy nai karna chahe ay
2026-09-03 18:11:01
0
malikmukhtiar1214 :
ممبر پاک کا خیال ہی نہیں ہے ان لوگوں کو
2026-09-03 17:23:24
0
Zaffar Iqbal :
yeh kia hy
2026-09-03 16:04:46
0
gohar :
Yar is tra ki videos upload na Kiya krein guzarish hy.............salamat rahein❤️
2026-09-03 16:25:27
0
Zakir_Azhar_Hussain_Jafri_ :
wh Kia batt hai
2026-09-03 16:15:35
0
Ali malik :
ساری غلطی بانیان کی ہے جو ذاکروں کو صحیح ٹائم نہیں دیتے اور ذاکروں کو اپس میں لڑاتے ہیں بانیان کا حق ہے کہ جب ذاکر کو دعوت دے اور نیاز کا بتائیں تو ٹائم کبھی
2026-09-03 17:21:19
0
Ali Bukhari :
ممبر کا تقدس ھے بانیان کو کنٹرول کرنا چاہیے۔
ذاکروں کی اپنی مجبوری ھوتی ھے انگلی مجلس پہ جانے کی ۔
بہتر ھے زیادہ جگہوں کی بکنگ کرنے والے کے علاؤہ کسی اور کو دعوت دے لی جائے ۔
مگر بانی بھی ذکر سے زیادہ ذاکر پہ اعتماد کرتے ہیں کہ فلاں آئے گا تو رش ھوگا ۔
حالانکہ جنکی مجلس ھے وہ مکہ سے کربلا تک رش کم کرتے گئے ہیں تاریخ پڑھیں مکہ سے کربلا تک کتنے لوگ الگ ھوئے صرف مولا کا خطبہ سن کر لہذا آپ ذکر کروائیں جو ذکر کے لیے آتا ھے وہ ضرور آئے گا ۔ اور جس نے فنکار سننا ھے اس سے نہ بانی کا تعلق ھے نہ ذکر سے ۔
2026-09-03 16:57:45
0
Tallat Haral :
n
2026-09-03 16:48:50
0
Fan Zakir Imtiaz Ali Jaffri :
ذاکر قلب عباس کوثر بہت شریف اور عزت دار ذاکر ہے
2026-09-03 16:33:26
1
Malik Azhar :
Zakir adeeb nyayet e Shareef zakir h
2026-09-03 15:35:32
1
ZAKIR ZAHID ABBAS SALIK 72 :
aabdi sahib agar beth jatay to bara thay tohen ni hu Jani thi