@oyetanha2: خاموش چہروں کے پیچھے طوفان چھپے ہوتے ہیں، مضبوط لوگ اپنے درد کا شور نہیں کرتے۔ دنیا مسکراہٹوں کو دیکھتی ہے، دلوں کے زخم نہیں۔ جو اندر سے ٹوٹ کر بھی کھڑا رہے، اصل بہادری اسی کی ہے۔ 🖤👑🔥#Motivation #Mindset #BelieveInYourself #viral #foryoupage