حسین چہرے تو بہت ہیں دنیا میں، مگر وفا اور پاکیزہ روح کا ملنا ہی اصل خوش نصیبی ہے۔ ظاہر ہے حسن کے دلدار تو بہت ہیں، مگر سیرت اور وفا کو سمجھنے والے کم ہیں۔👀❤️🤗
2026-09-03 20:02:25
8
Mian Adan :
jab virel ho btana 🤭
2026-09-03 15:03:45
11
mughal 🖤 :
*آگ سے سیکھ لیا ھے یہ قرینہ ہم نے🖇️🌻*
*بجھ بھی جانا تو بڑی دیر سلگتے رہنا*
*جانے کس عمر میں جائیگی یہ عادت ہماری*
*روٹھنا اس سے تو اوروں سے الجھتے رہنا🖤*
*_❉্᭄͜͡_
2026-09-03 22:02:37
5
Saud malik :
Allahabad se apne naseeb ki Dua mangne Karen♥️
2026-09-03 19:59:12
5
Shahbaz Khan,🫀 :
sach kehty hai 🫀
2026-09-03 19:40:02
8
~• ₖₕₒₖₕₐᵣₕₒₒₙᵧᵣ•`~ :
پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا
2026-09-03 21:03:21
5
To see more videos from user @shumi7986, please go to the Tikwm
homepage.