یا اللہ پاک دنیا میں اب کوئی نہیں ہے جو فلسطین اور غزہ کے معسوم بچوں عورتوں کی حفاظت کرے
یا اللہ پاک یا رب العزت محمد مصطفیٰ کے رب نبیوں اور رسولوں کے
مالک کل کائنات کو پیدا کرنے والے
اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کو
رب کریم ھونے کا واسطہ ہے
فلسطین غزہ کے مسلمانوں کی مدد کے لیے فرشتوں کی فوج بھج دو یا رب العالمین اللہ پاک
میرا دل دھڑکن جگر سانسوں کی منزل اپ ہیں درد کی موجوں میں اک رات کا ساحل اپ ہیں کیا لٹائی جائے جس پر اس کے قابل اپ ہیں عشق کا مقصور ہے مقصد رہا حاصل اپ ہیں میری سانسوں کی روانی اپ کی خاطر حضور اے فدا کل زندگانی اپ کی خاطر حضور اپ کا میں امتی ہوں یہ میری پہچان ہے