@sardarshaibishah786: > *الحمدللہ رب العالمین* 🌟 میرے چھوٹے بھائی سید بریر حسن شاہ اور پیپلز پارٹی ضلع صدر سردار سید توقیر حسین شاہ کے بھانجے،*مرحوم مرید حسن شاہ* کے بیٹے سید بریر حسن شاہ* نے *قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد* سے *بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن - BBA* کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔ 🎓 > > یہ کامیابی محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ > اللہ تعالیٰ سید بریر حسن شاہ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے، عزتوں سے نوازے اور مزید بلندیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲 @Haider @Syed Ammar Shah Zaidi @Jalil Khan Baloch @𝐒 𝐀 𝐋 𝐀 𝐑 ❤️ @Attiqu @Jalees ul hassan khan @F a n i⚜️ @KASHIKHAN @Arif Hussain 313