@roshniikhan804: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ودیگر قائدین کا قافلہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں کندھ کوٹ کشمور پہنچنے پر پی ٹی آئی عہدیداران و کارکنان کی جانب سے والہانہ استقبال#releaseimrankhan #unfrezzmyaccount #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 @Imran Khan Official