@musaddaqueurrehman: 🚨 پراپرٹی کا ٹوکن دینے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! پاکستان میں کئی لوگ پراپرٹی خریدتے وقت جلدی میں لاکھوں روپے ٹوکن دے دیتے ہیں… اور بعد میں پتا چلتا ہے کہ مالک، کاغذات یا خود پراپرٹی ہی مشکوک تھی! 😰 ٹوکن دینے سے پہلے کون سی 5 چیزیں لازمی چیک کرنی چاہئیں؟ 👀 پیسے دینے سے پہلے تحقیق کریں، ورنہ نقصان بہت بڑا ہو سکتا ہے! 🏠💸 #PropertyFraud #TokenFraud #PakistanProperty #RealEstatePakistan #PropertyTips