@dil_ki_diary_writes: ہم جو دیوار پہ تصویر بنانے لگ جائیں تتلیاں آ کے تِرے رنگ چُرانے لگ جائیں پھر نہ ہو مخملی تکیے کی ضرورت مجھ کو تیرے بازو جو کبھی میرے سرہانے لگ جائیں چاند تاروں مِیں بھی تب نور اضافی ہو جائے چھت پہ جب ذکر ترا یار سنانے لگ جائیں چند سّکوں پہ تُم اِترائے ہُوئے پھرتے ہو ہاتھ مفلس کے کہیں جیسے خزانے لگ جائیں کیوں نہ پھر شاخ ، شجر ، پُھول ، سبھی مُرجھائیں بھائی جب صحن مِیں دیوار اٹھانے لگ جائیں اُس نے دو لفظ مِیں جو بات کہی تھی مجھ سے اُس کو میں سوچنے بیٹھوں تو زمانے لگ جائیں پھر زمانے مِیں نہ ہو کوئی پریشاں نادمؔ تیرے جیسے بھی نِکّمے جو کمانے لگ جائیں نادم ندیم . . #urdupoetry #urdushayari #dil_ki_diary_writes #fyp #foryou
ہم جو تیرے گیت ہوا کو سنانے لگ جائیں
ممکن ہے پرندے بھی چہچہانے لگ جائیں
یہ جو سُر تیرے نام کے گیت میں چھپا ہے
اس میں مگن جوگی ناچنے گانے لگ جائیں
یونہی چھیڑ دیا بزمِ شاعری نے تیرا تذکرہ
اب تو تجھے بیاں کرتے زمانے لگ جائیں
Shiza Hashmi ✍🏻
2026-09-04 08:07:40
2
Akbar Ali :
heyyyyyy very nice
2026-09-04 01:27:04
1
✨ 𝘋𝘪𝘭 𝘒𝘪 𝘋𝘪𝘢𝘳𝘺 ❣️ :
ہم جو دیوار پہ تصویر بنانے لگ جائیں
تتلیاں آ کے تِرے رنگ چُرانے لگ جائیں
پھر نہ ہو مخملی تکیے کی ضرورت مجھ کو
تیرے بازو جو کبھی میرے سرہانے لگ جائیں
چاند تاروں مِیں بھی تب نور اضافی ہو جائے
چھت پہ جب ذکر ترا یار سنانے لگ جائیں
چند سّکوں پہ تُم اِترائے ہُوئے پھرتے ہو
ہاتھ مفلس کے کہیں جیسے خزانے لگ جائیں
کیوں نہ پھر شاخ ، شجر ، پُھول ، سبھی مُرجھائیں
بھائی جب صحن مِیں دیوار اٹھانے لگ جائیں
اُس نے دو لفظ مِیں جو بات کہی تھی مجھ سے
اُس کو میں سوچنے بیٹھوں تو زمانے لگ جائیں
پھر زمانے مِیں نہ ہو کوئی پریشاں نادمؔ
تیرے جیسے بھی نِکّمے جو کمانے لگ جائیں
نادم ندیم
2026-09-03 15:39:35
1
ɪᴹ᭄𝐴𝑑𝑖𝑙🦅 :
خوبصورت
2026-09-03 15:46:58
1
ɪᴹ᭄𝐴𝑑𝑖𝑙🦅 :
ہائے ہائے
2026-09-03 15:46:42
1
ɪᴹ᭄𝐴𝑑𝑖𝑙🦅 :
بہت عمدہ
2026-09-03 15:46:48
1
Roshni :
2026-09-13 08:50:00
0
Huzaifa Tanveer :
🥰🥰🥰
2026-09-13 19:18:02
1
🅲︎🅰︎🅻︎🅻︎🅼︎🅴︎🆁︎🅰︎🅹︎🅰︎ :
🥀🥀🥀
2026-09-05 02:26:46
1
Abubakkar 1212 :
💕💕💕
2026-09-16 03:03:22
1
👑🥷راجہ بھائی 🥷👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 14:56:56
1
wajajan :
🥰🥰🥰
2026-09-11 14:46:54
1
ɪᴹ᭄𝐴𝑑𝑖𝑙🦅 :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-03 15:46:37
1
شام کے بعد :
❣️❣️❣️
2026-09-08 06:47:30
0
Ati :
😂😂😂
2026-09-06 14:40:02
1
M RamzanRind :
🥰🥰🥰
2026-09-09 16:18:07
1
(حسنین)(ٹائیگر)001☝️⚜️🖤 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 14:29:52
1
🌹🌸🌸🌸🌹 :
💔✨ ⎯⎯ مَیں نے چاہا تھا زخم بھر جائے ⎯⎯ ✨💔
🥀🕊️⎯⎯ زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں ⎯⎯ 🕊️🥀
2026-09-04 17:03:41
1
" Ziafat Khan " :
ہم جو اب نام ترا لکھ کے مٹانے لگ جائیں
پھر ترے خط بھی ہواؤں میں جلانے لگ جائیں
تم جو خوابوں میں کبھی لوٹ کے آنے لگ جاؤ
ہم بھی بیتی ہوئی راتوں کو سجانے لگ جائیں
چھوڑ دو دیوار و در کی یہ حکایت ورنہ
لوگ دیواروں سے بھی باتیں بنانے لگ جائیں
اُس نے دو لفظ کہے تھے کہ زمانہ لگ گیا
ہم اگر سچ کہیں تو افسانے لگ جائیں
2026-09-24 09:55:18
1
To see more videos from user @dil_ki_diary_writes, please go to the Tikwm
homepage.