@haniali658: میری شاعری میں لفظوں کا سلیقہ نہیں ہے، مگر اتنا یاد رکھنا کہ کروڑوں کے ہجوم میں بھی تمھارا چہرہ وہ واحد چہرہ ہے جسے میری نظریں کبھی نہیں بھول سکتیں، اور تمھاری آواز ہی وہ ترنم ہے جسے میں ہر موسیقی اور شور کے بیچ بھی پہچان لیتی ہوں۔ #xiaozhan #xiaozhan肖战 #fyp #foruyoupage #foryou