@gullghani17205: اگر بہت دور تک ساتھ چلنا ہے تو یاد رکھنا، رشتے صرف خوشیوں میں نہیں، آزمائشوں میں بھی نبھائے جاتے ہیں۔غلطیاں سب سے ہوتی ہیں، مگر معاف کر دینا محبت کی نشانی ہے،کیونکہ سچے رشتے انا سے نہیں، سمجھ اور درگزر سے قائم رہتے ہیں۔ 🤍#fypシ #ghani #meena #unfreezemyacount #fyppppppppppppppppppppppp