@oyetanha2: کچھ لوگ احسان نہیں، صرف موقع یاد رکھتے ہیں، وقت بدلتے ہی اپنے اصل رنگ میں آ جاتے ہیں۔ ہم نے جنہیں عزت دی، وہی اپنی اوقات بھول بیٹھے، مگر ہمیں بھی حساب رکھنا آتا ہے، بس شور نہیں کرتے۔ خاموشی ہماری عادت ہے، کمزوری نہیں۔ 🦅👑#Motivation #BelieveInYourself #viralvideo #Mindset #foryoupage