@estheticc6: دنیا جہاں کے گندے ترین ہم لوگ، نہ دانت صاف کرنے کا پتا، نہ استنجا کرنے کا۔ گندگی کے ڈھیر ہمارے گردونواح میں پڑے ہوتے ہیں اور ہمیں بدبو تک نہیں آتی۔ ہماری حرکات دیکھ کر پوری دنیا ہم سے نفرت کرتی ہے۔ دنیا کا بدترین پارلیمانی، اور معاشی نام ہمارا۔ دو نمبری میں پہلے نمبر پر ہم۔ بد ترین ممالک کی لسٹ میں تیسرا نام ہمارا۔ ملاوٹ میں سب سے زیادہ ہم مشہور۔ مزاروں اور بابوں سے مدد مانگنے والے ہم۔ نہ جانور ہماری درندگی سے محفوظ ہے اور نہ ہی کم سن بچے اور قبر میں مردہ عورتیں۔ کفن چوری میں ہم مشہور۔ بھیک مانگنے میں ہم مشہور. مکہ و مدینہ کے مشہور جیب کترے اور بھکاری ہم۔ حمزہ اور قاری صاحب ہمارے معاشرے کے مشہور کردار۔ ٹریفک سگنل یا ساحل سمندر پر کھڑے ہو کر خارش کرنے میں ہم مشہور۔ زہریلی ادویات بنانے میں ہم مشہور۔ جذباتی، مذہبی، طبقاتی، لسانی، سیاسی، ذات برادری، عقیدہ، رنگ نسل میں تقسیم در تقسیم، مطالعہ پاکستان اور اسلامیات کو صحیح سمجھنے والے ہم۔اپنی مرضی کے مواد بنا کے منیپولیشن کرنے والے ہم۔ موقع دیکھ کے دنڈی مارنے والے، لمیٹڈ سوچ کے مالک، نائیوں سے فقہ، فلسفہ اور تاریخ سیکھنے والے ۔سنی سنائی باتوں پہ وحی کی طرح ایمان لانے والے۔ دفتر میں سیاست کرنے والے، اے سی ٹیکنیشن سے لے کے مزدور سے لے کر پلمبر سے مستری سے میکینک تک حرامزادگی میں ڈوبے ھوے ایک نمبر کے دو نمبر۔ سبزی والے سے لے کے پھل والے تک، آفس بوائے سے لے کے سی ای او تک، جّدھر دا لگ گیا، کرپشن کرنے والے ہم۔ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔۔۔اس بات پہ بلا چوں چراں ایمان لانے والے ہم۔ معلم القرآن بھرتی ہوئے تو لیڈیز ہیلتھ ورکرز کو قرآن سکھانے لگا دیا۔ نہ ہمارے پاس روڈ اینڈ ٹریفک منیجمنٹ، نہ کوئی راہ اور نہ منزل اور دعوٰی یہ کہ ہم خدا کی پسندیدہ مخلوق ہیں، ہم اپنے خدا کے محافظ ہیں، ہم سچے عاشق رسول ہیں۔ اس گولے کی بدترین مخلوق۔عوام سے لے کے خواص تک سب موقع شناس اور محدود سوچ کے ساتھ جذباتی آرگومنٹ کر کے نیچا دیکھا کے اگلے کی ماں بہن ایک کرنے کے دلدادہ۔ اور سب سے بھڑ کے ۔۔کسی معجزے کی امید میں بیٹھی معصوم اور ہڈ حرام مخلوق۔ منقول #mohsinspeaks #Pakistan #fypシ゚viral🖤tiktok #urdupoetry #adabkidunia

✨ادب کی دنیا✨
✨ادب کی دنیا✨
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 03 September 2026 16:06:50 GMT
26653
1231
12
90

Music

Download

Comments

saimamalik586
💫Sama Maلik🧡 :
send cap
2026-09-04 06:59:32
0
tuition_riffa
Tution Riffa :
ایک ناقابلِ برداشت اور نا قابل فراموش حقیقیت۔😓
2026-09-03 18:35:50
5
hadiya.cheema2
Hadiya cheema 2 :
very good 👍
2026-09-03 17:01:50
1
hamzi585
hamzi :
ap ne to sara he sach bool deya Lakin es sach ko hamza mane ge jab hamre hath me kuch baki ni rehe ga 😢🥺
2026-09-04 09:04:51
0
user5798183038795
cute doll :
wahhh kmaaal baten likh di
2026-09-04 08:41:35
0
muhmmad.shafique90
M Ahsan shafique :
بالکل صاحب
2026-09-04 09:46:25
0
chnaveeddeol
Ch.Naveed.Deol🇧🇭 :
باوقار ہو کر غائب رہو، مگر بے قدری کے ساتھ موجود نہ رہو🥀
2026-09-04 07:47:31
0
hadiya.cheema2
Hadiya cheema 2 :
❤️
2026-09-03 17:01:56
1
mkamran48
M Kamran :
🥹
2026-09-03 20:44:42
1
inocentmalik4567
Malik Malik :
🥰🥰🥰
2026-09-03 16:47:09
1
To see more videos from user @estheticc6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About