@naa_shanaas: بعض اوقات ہم چیزوں سے نہیں، ان کے انتظار سے تھک جاتے ہیں۔ پھر مل بھی جائیں تو دل ویسا نہیں رہتا۔ کیونکہ وقت صرف فاصلے نہیں بڑھاتا، وہ احساس بھی بدل دیتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب خواہش اپنی شدت کھو دیتی ہے، امید خاموش ہو جاتی ہے، اور جو چیز کبھی زندگی لگتی تھی، وہ محض ایک عام سی حقیقت بن کر رہ جاتی ہے۔❤️🩹 #ناشناس #foryoupage #fyb @︎᭄ꢺahil𝄟 @ɴᴏsᴛᴀʟɢɪᴄ⁵⁰⁸🍁 @𝘿𝙖𝙣𝙣𝙮 @⚕️ @ʀɛɮɛʟ 🎭
🕊️بعض اوقات ہم چیزوں سے نہیں ، ان کے انتظار سے تھک جاتے ہے ،پھر مِل بھی جاۓ تو دِل ویسا نہیں رہتا،کیونکہ وقت صرف فاصلے نہیں بڑھاتا،وہ احساس بھی بدل دیتا ہے ،ایک وقت آتا ہے جب خواہش اپنی شدت کھو دیتی ہے ،امید خاموش ہوجاتی ہے ،اور جو چیز کبھی زندگی لگتی تھی ،وہ محض ایک عام سی حقیقت بن کر رہ جاتی ہے 🕊️🥀
2026-09-04 15:14:03
1
𝐍 𝐚 𝐘 𝐚 𝐊 𖤓 :
Awoye💔🙏🏻
2026-09-03 21:26:24
1
🔰𝐏𝐄𝐄𝐑_𝟑𝟏𝟑🔰 :
AWaYee💔🥺
2026-09-04 09:00:45
1
fck M :
da singer da parachinar de kho che sok de sa nom e de ??
2026-09-04 07:56:07
0
ɴᴏsᴛᴀʟɢɪᴄ⁵⁰⁸🍁 :
جدائی حق دے 🥺♥️
2026-09-03 20:26:50
0
︎᭄ꢺahil𝄟 :
دہ د جدائے خبرے مکوا یارہ ☺️
2026-09-03 17:21:42
1
💀⃤ 𝘚 𝘜 𝘓 ت 𝘈 𝘕 🇦🇱 :
آہ 🫠🌷
2026-09-03 23:32:06
0
𝘿𝙖𝙣𝙣𝙮 :
Had Dee 🥺❤️🩹
2026-09-03 16:43:21
0
:
ZWANI MY SAR HWARALY DAI😭💔
2026-09-03 21:07:10
1
𓂀 بنگشی 𓂀 :
Baikrussss🥺♥️
2026-09-03 17:11:30
0
ذولفی بنگشئ 🇦🇬 :
YoRaaa … 💔
2026-09-03 17:37:46
0
Halil khan :
بیشک
2026-09-03 16:52:57
0
𓆩.حُسن پرست.𓆪 :
Zwanii sar hwarly dhy ..!!☹️😥
2026-09-03 16:56:52
0
ʀɛɮɛʟ 🎭 :
څوانی 💔🥹
2026-09-03 16:41:00
0
ʀɛɮɛʟ 🎭 :
ہم ذہنی بوجھوں سے اس قدر تھک گئے ہیں کہ اگر ہمیں سونے کیلئے گود ملے تُو یقیناً ہم پھر نہیں اُٹھیں گے ۔ 😞💔🍁
2026-09-03 16:42:19
0
🚫 A K S Â R 🚫👋🏼 :
Hayye 💔
2026-09-04 16:44:38
0
To see more videos from user @naa_shanaas, please go to the Tikwm
homepage.