باباجی آپ کی ایک ویڈیو میں ہی آپ کا جواب ھے مسلمان کسی سے نہیں ڈرتا مسجدیں ثبوت ھے اسکا ھم ڈھیٹ بے حس ھوگۓ
2026-09-04 07:10:25
7
stiffness :
very good ji
2026-09-05 19:50:59
0
💞💞 🌹B.K چوہدری 🌹💞💞 :
کیونکہ محترم بابا جی ہم اصل مقصد بھول گئے ہیں زندگی کا ۔ ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں کام و اعمال ہمارے مسلمان والے نہیں۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین