@terebaad799: محبت کو ہر سوال کا جواب فوراً نہیں چاہیے ہوتا۔ کبھی کبھی کچھ رشتے وقت کی خاموش راہوں میں آہستہ آہستہ اپنی پہچان بناتے ہیں۔ تم میری قسمت میں ہو یا نہیں، یہ فیصلہ آج نہیں… آنے والا وقت کرے گا۔ بس اتنا جانتا ہوں کہ دل نے تمہیں جس محبت سے چاہا ہے، اسے لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں۔ اگر ہماری کہانی میں سچائی ہوئی، تو وقت بھی ایک دن ہمارے حق میں گواہی دے گا۔ 🌹✨ #foruyou #relationshipgoals #Terebaad💔💔🥺🥺🥺🥺 #foryoupagе #uktiktok