@zeeshan.mehsood39: MY ATTENTIONS ARE ALWAYS PURE, I DON’T HAVE THE TIME TO BE A FAKE PERSON.کچھ لوگ دل کے بہت قریب آ کر بھی زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ ہر خوبصورت احساس کو حاصل کرنا ضروری نہیں، کبھی اسے خاموشی سے چھوڑ دینا ہی اصل خلوص ہے۔ نہ شکایت، نہ وعدہ، نہ کوئی گلہ— بس اتنا کافی ہے کہ کسی کے جذبات سے کھیلنے کے بجائے عزت سے فاصلے رکھے جائیں۔ 🔥#deartiktokteamdontunderviewmyvideos #trending