@princess.jania: زندگی کے یہ 3 جوڑے شاید ہر بیٹی کے نصیب میں لکھے ہوتے ہیں… 💔🥺 پہلا جوڑا والدین خوشی سے پہناتے ہیں، دوسرا رخصتی کے وقت… اور تیسرا جوڑا دنیا سے رخصت ہونے کے بعد نصیب ہوتا ہے۔ 🥀 اللہ ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے اور والدین کا سایہ سلامت رکھے۔ 🤲❤️ #foryou #foryoupage #fyp #urdupoetry #tiktokpakistan