@its.waqas110: اِس منافق معاشرے میں جینے کے لیے انسان کے پاس دو چیزوں میں سے ایک ضرور ہونی چاہیے: یا قارون جیسی دولت، یا حضرت ایوبؑ جیسا صبر۔🫠🌸

Creation 🌸
Creation 🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 03 September 2026 17:10:34 GMT
8801
632
14
63

Music

Download

Comments

m.e.r.h.a1
𝗠𝗲𝗿𝗵𝗮 🌸 :
❣️Right 👍
2026-09-03 18:31:08
1
akhoondzada
ا خ و ن د :
واللہ اب دنیا کی حقیقت ھی یھی ھے
2026-09-03 22:52:18
0
its.waqas110
Creation 🌸 :
اِس منافق معاشرے میں جینے کے لیے انسان کے پاس دو چیزوں میں سے ایک ضرور ہونی چاہیے: یا قارون جیسی دولت، یا حضرت ایوبؑ جیسا صبر۔🫠🌸
2026-09-04 00:31:51
0
junaid_akhunzada
𝘼𝙠𝙝𝙪𝙣𝙯𝙖𝙙𝙖 𝙅𝙐𝙉𝙄𝙄✨ :
ہم ہو چکے ہیں واقف لوگوں کی حقیقت سے، اب ہم کسی کے قریب آنے پر فوراً اعتبار نہیں کرتے۔ بہت دیکھ لیے چہروں کے پیچھے چھپے چہرے، بہت سن لیے محبت کے نام پر کہے گئے جھوٹے وعدے، اور بہت سہہ لیے اپنوں کے دیے ہوئے زخم۔ 🥀❤️اب ہمیں کسی کے ساتھ ہونے کا وہم نہیں رہتا، کیونکہ ہم جان چکے ہیں کہ ہر ساتھ نبھانے والا نہیں ہوتا، ہر مسکراہٹ خلوص نہیں ہوتی اور ہر اپنا، حقیقت میں اپنا نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ زندگی میں آ کر ہمیں محبت سے زیادہ احتیاط سکھا جاتے ہیں، اور کچھ جدائیاں ہمیں یہ سمجھا دیتی ہیں کہ تنہا رہنا اُس رشتے سے کہیں بہتر ہے جہاں دل ہر لمحہ خود کو اجنبی محسوس کرے۔ 🖤🌙 اب ہم خاموش رہتے ہیں، فاصلے رکھتے ہیں اور لوگوں کو اُن کے الفاظ سے نہیں بلکہ اُن کے عمل سے پہچانتے ہیں… کیونکہ اب ہم ’’ہم ہونے‘‘ کے خوبصورت وہم سے نکل کر حقیقت کی تلخی سے واقف ہو چکے ہیں۔ ✨🤍
2026-09-03 20:14:52
0
kashiii706
🥀ژوند پرست 🌼 :
حقیقت ۔!
2026-09-03 17:15:25
1
rajo2235
Rajo :
❣️❣️❣️
2026-09-03 22:06:07
0
tausifgul17
𝙏𝙖𝙪𝙨𝙞𝙛 𝙐𝙡𝙡𝙖𝙝🌿 :
😔😔😔
2026-09-03 21:48:51
0
khanooo708
🚩𝐂𝐡𝐨𝐭𝒂𝐜𝐨𝐦𝐫𝐚𝒅𝐞🚩 :
❤️❤️❤️
2026-09-03 20:16:00
0
itspushtoon302
FawadPushtoonAkaKhail :
🥺🌜
2026-09-03 20:07:14
0
ghanikhanbaba193
غنی خان یوسفزئ🕊️ :
🌸🌸🌸
2026-09-03 19:02:04
0
destorosmanbey
💔سلطان 💔 عثمان 💔 :
💔💔💔
2026-09-03 17:21:01
0
peace_720
🍁 آمن پسند 🍁 :
❤️❤️❤️
2026-09-03 17:18:32
0
hassoo206
Hassan khan :
❤️❤️❤️
2026-09-04 00:20:09
0
To see more videos from user @its.waqas110, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About