میں بچپن میں پلازہ کوارٹرز پہ رہا کرتا تھا جن لوگوں کو اس جگہ کا نام نہیں معلوم میں بتا دوں کہ جو طبہ سینٹر ہے ایم اے جنا روڈ پر بندر روڈ پر اس کے سامنے جو اس روڈ کے اس پر کا علاقہ ہے وہ پلازہ پارٹس کہلاتا ہے مجھے اس وقت بچپن میں یاد ہے کہ جب ہم قائد اعظم کا مزار بند رہا تھا شاید کہ بنا تھا مجھے صحیح طرح یاد نہیں جایا کرتے تھے تو فارسی کالونی پہلے ایک لیفٹ ہینڈ پہ اتی ہے ہم سمجھتے تھے یا کراچی ختم ہو گئی اور اب جو ہے اس وقت ہمارے ایک چاچا لگتے تھے رشتے میں انہوں نے ناظم اباد میں گھر بنایا تو وہ کہنے لگے کہ امین چاچا نے 99 ہزار روپیہ لگا دیا بھائی صاحب کراچی کو دیکھو اب وہ اس طرح کے انداز میں مکانات شاید تین چار کروڑ روپے کے ہوں پر اب میں اپ سے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اب کمپیریزن نہ کریں اپ یہ کہیں کہ میں اچھا میرے ماں باپ میں صفات میرے بھائیوں میں اس چیز سے بات کسی کو برا مت یہ جو ہمارا بات کرنے کا انداز ہے نا یہ شاید لوگوں کو اچھا نہ لگے وہ بات صحیح ہے کہ بھئی وہ کہتے ہیں اگر اپ ادمی اپنے بچوں میں بھی فرق پیدا کرے گا تو بچے بھی اپس میں جھگڑنے لگتے ہیں
please your kids not compare your kids
2026-09-05 10:51:38
2
گمنام بلوچ :
hello
2026-10-06 10:26:12
0
Toheed Hassan :
so beautiful ❤️
2026-09-05 00:58:00
1
amna mughal :
jii g bilkul karchi to pir karachi ha
2026-09-23 04:49:45
0
Kiran Tasawur :
🤩❤️
2026-09-11 01:44:59
0
sakeelmuhammad38 :
2026-09-05 07:28:10
1
Hamza Jan5180 :
nagan
2026-09-14 15:57:48
0
Ahmad Ali :
🥺🥺😏
2026-09-04 17:05:46
2
Bako Babar🥰🥰🥰🖤🖤🖤🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-09-06 06:36:02
1
ZAHEER RIND⛎ :
♥️♥️♥️
2026-09-05 11:03:17
1
mianramzan233 :
♥️♥️♥️
2026-09-04 13:21:10
1
irfAn ramzan110 :
❤️❤️❤️
2026-09-06 03:06:08
1
user4816934619561 :
🥰🥰🥰
2026-09-04 03:54:22
1
Abdul Gafar :
🥰🥰🥰
2026-09-03 17:24:59
1
Rehman Ali Khaskheli :
🥰🥰🥰
2026-09-03 17:42:03
1
302 SK 😎😎😎 :
❤️❤️❤️
2026-10-04 18:01:54
0
Fiyaz Bhatti :
🥰🥰🥰
2026-09-03 17:32:03
1
💞Kiran jaan 💕 :
🥰🥰🥰
2026-10-08 02:57:49
0
Sharafat chilas :
🥰🥰🥰
2026-10-04 08:32:15
0
Mehwish Khan :
👍👍👍👍
2026-10-04 04:14:49
0
Jummakhan :
💔💔💔
2026-10-05 04:44:25
0
Mohammad hasnain :
😁😁😁
2026-10-07 15:53:21
0
user3993234739503 :
✌️✌️✌️
2026-09-25 01:30:26
0
rajkumar Karachia :
🥰🥰🥰
2026-09-25 06:45:44
0
Zain Ali Abro :
♥️♥️♥️
2026-09-29 04:16:39
0
To see more videos from user @umairtanoli5544, please go to the Tikwm
homepage.