@parvinbatool: تم میری زندگی کی وہ آخری اور مکمل سچائی تھی جس کے بعد اب کوئی دوسرا خواب دیکھنے کی گنجائش ہی باقی نہیں رہی اے میرے من پسند شخص ! تمہارے بعد مجھے کچھ بھی تمہاری طرح عزیز نہیں رہا، تمہارے بعد کوئی خسارا مجھے ناقابل برداشت نہیں لگا، تمہارے بعد کسی کی طرف محبت بھرا ہاتھ نہیں بڑھایا، تم تھے تو مجھ میں رونق تھی، اب تمہارے بعد مجھ میں فقط ویراناں ہیں، ہاں میں نے تمہارے بعد وحدانیت کی حد کر دی، پھر جتنی محبتیں آئیں سب رد کر کےمیں نے تمھیں چاہنے میں حد کردی۔💔🥺#fyyyyppppppp