@mahiiofficial10: دنیا میں ہر نقصان کا ازالہ ممکن ہے، مال، دولت اور وقت پھر لوٹ سکتے ہیں۔ لیکن جب کسی نے محبت کا ڈرامہ رچا کر آپ کی روح، اعتماد اور خوشیوں کو دھول میں ملا دیا، تو وہ نقصان کبھی پورا نہیں ہو سکتا۔ جھوٹی محبت صرف ایک رشتہ ختم نہیں کرتی، بلکہ انسان کے اندر کے معصوم انسان کو ہمیشہ کے لیے مار دیتی ہے۔ چاہے آپ کتنی بار معافیاں مانگ لیں یا اپنی جان بھی دے دیں، جو شیشہ آپ نے توڑا ہے، اس کی کرچیاں کبھی دوبارہ نہیں جڑ سکتیں۔ #unfrezzmyaccount #growmyaccount #fyp #viral #mahi

♡♕
♡♕
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 03 September 2026 17:27:24 GMT
176274
6085
0
2186

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mahiiofficial10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About